لاہور میں فن رنگ کے زیر اہتمام بچوں کی صلاحیتوں کواجاگر کرنے کے لیے مصوری کے مقابلے کی افتتاحی تقریب ہوئی

  لاہور میں فن رنگ کے زیر اہتمام بچوں کی صلاحیتوں کواجاگر کرنے کے لیے مصوری کے مقابلے کی افتتاحی تقریب ہوئی

لاہور میں فن رنگ کے زیر اہتمام بچوں کی صلاحیتوں کواجاگر کرنے کے لیے مصوری کے مقابلے کی افتتاحی تقریب ہوئی ، جس کا موضوع "مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے" رکھا گیا،، تقریب میں مختلف سکولوں کے بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا،، بچوں نے تصویروں کے ذریعے سانحہ اے پی ایس کو پیش کیا،،دو ہزار چودہ کے بعد اس پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے،،جس میں تمام سکولوں کے بچے حصہ لیں گے ،، مقابلے کا فائنل چوبیس نومبر کو ہو گاتقریب کے شرکا کا کہنا تھا کہ اس طرح کے مقابلوں کے ذریعے بچوں کو آرٹ سیکھنے کا موقع ملے گا اور وہ اپنے فن کا مظاہرہ کر کے ملک کا نام روشن کر سکیں گ

مقابلے میں لگی تصویریں بچوں کے آرٹ کا منہ بولتا ثبوت پیش کررہی ہیں ،، کیمرہ مین غلام عباس بھٹی کے ساتھ عبیرہ انور وقت نیوز لاہور

Most Popular