ہری پور.حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک سٹیل مل کا فرنس دھماکے سےپھٹ گیا12مزدورشددزخمی
مستحکم سٹیل مل میں صبح سویرے ا چانک لوہا پگھلانے والا پلانٹ جس کو فرنس کہاجاتاہےاچانک دھماکے سےپھٹ گیا اس دوران فرنس پر کام کرنے والے اپریٹروں سمیت 12 افراد جھلس گئےدھماکے کےبعد ہر طرف دھویں کے بادل چھا گئے دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی اس دوران پولیس اور دیگر فیکٹریوں کے افراد رہگیروں کی بڑی تعداد موقع پر پہبنچی اورزخمیوں کو ٹیکسلا اور واہ کی ہسپتالوں میں شفٹ کرنے کاکام شروع کر دیاامدادی کاروائیاں جاری ہیں