karachiمیں رینجرز نےعزیزآباد میں سرچ آپریشن میں سیاسی جماعت کےانتہائی مطلوب دہشت گردکاشف عرف ڈیوڈ کوگرفتارکرلیا

karachiمیں رینجرز نےعزیزآباد میں سرچ آپریشن میں سیاسی جماعت کےانتہائی مطلوب دہشت گردکاشف عرف ڈیوڈ کوگرفتارکرلیا

رینجرز نےگرفتار ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر عزیزآباد میں مور پارک کےقریب ایک گھرمیں سرچ آپریشن کیا،اور سیاسی جماعت کےانتہائی مطلوب دہشت گرد کاشف عرف ڈیوڈ کو گرفتار کرلیا،،رینجرزکےکرنل فیصل نےمیڈیا سےگفتگو کرتےہوئے بتایا،،کہ ملزم کو گزشتہ رات گرفتار کیاگیا،،جس کے قبضہ سے بڑی تعداد میں کلاشنکوف،،ایل ایم جی،،آرپی جی سیون اور گولیاں برآمد کر لی گئیں،،کرنل فیصل کےمطابق ملزم سے رینجرز کی وردیاں بھی ملی ہیں،رینجرزحکام کےمطابق کاشف عرف ڈیوڈ ٹارگٹ کلنگ ٹیم کاسربراہ تھا ،اور بیرون ملک سے اپنی ٹیم کو آپریٹ کرتاتھا،،ملزم دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا،

Most Popular