شاہ محمودقریشی کے بھائی نے زائر پر تھپڑوں کی بارش کردی۔

شاہ محمودقریشی کے بھائی نے زائر پر تھپڑوں کی بارش کردی۔

ملتان میں حضرت بہاوالدین زکریا کے عرس کے دورانشاہ محمودقریشی کے بھائی مریدحسین کی زائر پر تھپڑوں کی بارش کردی۔جمعرات کو حضرت بہائوالدین زکریا کے عرس کے موقع پر رش کے باعث ایک زائرنے غلطی سے مرید حسین قریشی کے بیٹے کو روک دیا، جس پر انہوں نے زائر پر تھپڑوں کی بارش کردی،زائر ان سے معافی مانگتا رہا لیکن وہ مسلسل اسے تھپڑ مارتے رہے۔زائر ین نے مرید حسین قریشی کے پاوں پکڑ کر بھی معافی مانگی۔

Most Popular