کراچی کا نظام میئر کے بغیر چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی کا نظام میئر کے بغیر چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا


سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ لوکل گورنمنٹ کونسل ایکٹ کے تحت تمام معاملات اب ڈپٹی میئر ارشد وہرہ دیکھیں گے، جس کا میونسپل کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، شہر کے مالی معاملات اب میونسپل کمشنر اور ڈپٹی کمشنر مشترکہ طور پر چلائیں گے، ذرائع کے مطابق صورتحال واضح نہ ہونے پر تمام ادائیگیاں اور ترقیاتی کام التواء کا شکار ہوگئے تھے، جس کی وجہ سے ملازمین اور عوام کو شدید پریشانی کا سامنا تھا، تاہم کے ایم سی حکام کے مطابق میونسپل کمشنر کے نوٹیفکیشن کے بعد صورتحال معمول پر آنے لگی ہے ۔۔۔

Most Popular