لاہورمیں تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلےمیں دوڈاکوہلاک جبکہ دوفرارہونےمیں کامیاب ہوگئے۔

لاہورمیں تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلےمیں دوڈاکوہلاک جبکہ دوفرارہونےمیں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈیفنس کےعلاقےمیں ڈکیتی کرنےوالےچارڈاکوؤں کی اطلاع پرپولیس نےان کا پیچھا کیا اورگھوڑا چوک غازی روڈ کےقریب ڈاکوؤں اورپولیس کےدرمیان فائرنگ کےنتیجےمیں دومبینہ ڈاکوہلاک جبکہ دیگردوفرارہونےمیں کامیاب ہوگئے،پولیس حکام کا کہنا ہےکہ ڈاکوؤں سے اسلحہ اور چھینا گیا مال برآمد ہوا ہے۔مرنےوالےدونوں ڈاکوؤں کی نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانےبھجوادی گئی ہیں تاہم ڈاکوؤں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular