کراچی میں رینجرزکےہاتھوں گرفتارٹارگٹ کلرکاشف عرفdevidکی نشاندہی پررینجرزنےعزیزآباد قبرستان میں دفن اسلحہ برآمدکرلیا

کراچی میں رینجرزکےہاتھوں گرفتارٹارگٹ کلرکاشف عرفdevidکی نشاندہی پررینجرزنےعزیزآباد قبرستان میں دفن اسلحہ برآمدکرلیا

کراچی میں قانون نافذ کرنےوالے اداروں کے ہاتھوں دہشت گرد انجام کو پہنچ رہےہیں،،رینجرزکی تحوایل میں سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کاشف عرف ڈیوڈ بھی دوران تفتیش بھیگی بلی بن گیاہے،اوراہم انکشافات کررہاہے،،ملزم کی نشاندہی پر رینجرز نے تین روز میں دوسری بار کارروائی کی،،اور عزیزآباد کے شہدا قبرستان میں دفن اسلحے کی بڑی تعداد برآمد کرلی،رینجرز ذرائع کےمطابق کارروائی میں تین امن دشمنوں کو بھی دھرلیا گیا،،جن سے بھی قانون کے مطابق سلوک کیا جارہاہے،،دو روز قبل بھی رینجرزنےکاشف عرف ڈیوڈ کی ہی نشاندہی پرعزیز آباد میں ٹیوشن سینٹر سے اسلحہ برآمد کیا تھا

Most Popular