کراچی میں سیلزٹیکس ریفنڈ کی مدمیں کروڑوں روپےکی خوردبردکےالزام میں گرفتار FBRکے انسپکٹرسمیت3ملزموں کےخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائرکردیاگیا

کراچی میں سیلزٹیکس ریفنڈ کی مدمیں کروڑوں روپےکی خوردبردکےالزام میں گرفتار FBRکے انسپکٹرسمیت3ملزموں کےخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائرکردیاگیا


احتساب عدالت نےنیب ریفرنس سماعت کےلئےمنظور کرتے ہوئے کیس کواحتساب عدالت نمبر دو منتقل کردیا ہے،،عدالت کو بتایا گیا کہ مقامی کمپنی کے عادل اشرف اور آصف اشرف نے ایف بی آر انسپکٹر ممتاز علی نظامانی کےذریعے ایف بی آر میں بوگس کمپنی رجسٹرڈ کرائی اور سیلزٹیکس ریفنڈ کی مد میں تین کروڑروپے کی خورد برد ،،نیب نےریفرنس میں بتایا کہ تمام ملزموں کو گرفتار کرلیاگیاہے،اور وہ جیل میں ہیں،،

Most Popular