layyahمیں زہریلی مٹھائی نےکئی گھرانےاجاڑ ڈالے۔مزید ایک شخص دم توڑگیا

layyahمیں زہریلی مٹھائی نےکئی گھرانےاجاڑ ڈالے۔مزید ایک شخص دم توڑگیا

لیہ میں خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ میں تبدیل ہو گیا ۔بیٹے کی پیدائش پر منگوائی گئی مٹھائی درجنوں گھرانے اجاڑ گئی ۔۔۔ مٹھائی کھانے سے متعدد افراد ہسپتال داخل ہوئے جہاں ایک کے بعد ایک موت ہوتی رہی نشتر ہسپتال میں زیر علاج ایک اور متاثرہ شخص دم توڑ گیا ۔۔۔ جس کے بعد اموات کی تعداد تیس ہو گئی ۔۔۔ متاثرہ کئی افراد اب بھی لاہور کے جناح ہسپتال اور ملتان کے نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔۔ جہاں کئی کی حالت اب بھی تشویشناک ہےواضح رہے کہ مٹھائی میں استعمال ہونے والے سلفونائل کی غیرقانونی فیکٹری کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتارکرتے ہوئے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا تھا،

Most Popular