شیخوپورہ میں موٹروے انٹرچیچ پر ہرن مینار کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر مزدا ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی

شیخوپورہ میں موٹروے انٹرچیچ پر ہرن مینار کے قریب تیز رفتار کار  بے قابو ہوکر مزدا ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی

شیخوپورہ میں موٹروے انٹرچیچ پر ہرن مینار کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر مزدا ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی۔ حادثے میں تین افراد موقع پرہی جاں بحق ہوئے۔ کار کو پیش آنیوالے حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال شیخوپورہ منتقل کردیا گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی کاراسلام آباد سے لاہورجارہی تھی۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث ہوا۔ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Most Popular