کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے

ایس پی گڈاپ کے مطابق ایوب گوٹھ سے گرفتار کیے جانے والے ملزم چوری،ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں،جن سے اسلحہ اور دو مسروقہ موٹرسائیکلیں بھی برآمد کرلی گئی ہیں،،ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،دوسری طرف مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد زخمی ہوگئے،لانڈھی شرافی گوٹھ کے قریب فائرنگ سے نسیمہ بی بی نامی خاتون زخمی ہوگئی،جب کہ سعود آباد میں ذاتی جھگڑے پر مقبول،،حمزہ اور شاہد گولی لگنے سے گھائل ہو گئے،،جن کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا،،ادھر کورنگی باغ میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا،

Most Popular