لاہورکےچڑیا گھر میں واحد دریائی گھوڑے رانی کی سالگرہ منائی گئی

لاہورکےچڑیا گھر میں واحد دریائی گھوڑے رانی کی سالگرہ منائی گئی

لاہور کے چڑیا گھر میں نجی اسکول کے زیر اہتمام دریائی گھوڑے رانی کی سولہویں سالگرہ منائی گئی،،،،سالگرہ کے موقع پر ننھے بچوں کی طرف سے ٹیبلوز پیش کیے گئے ،بچوں نے ہیپو کی شکل میں تیارکردہ کیک بھی کاٹا اور خوب انجوائے کیااساتذہ کا کہنا تھا کہ وہ ہر سال رانی کی سالگرہ مناتے ہیں ،اس سے بچوں کو تفریح کا موقع ملتا ہے،،ایک طرف بڑے اور بچے سالگرہ کی خوشیاں منانے میں مصروف تھے تو دوسری طرف ہیپو رانی اپنے راجہ کو مس کرتی نظر آئی ،،،اداسی میں کھانا بھی چھوڑ بیٹھی جبکہ تالاب سے بھی روٹھی ہوئی دکھائی دی،،اس موقع پر بچوں کی نظریں بھی ہیپو راجہ کو ڈھونڈتی رہیں۔پی ٹی سی:

Most Popular