لاہور میں ٹریفک وارڈن نے چینی باشندے کی گاڑی روک کر چابی نکال لی

لاہور میں ٹریفک وارڈن نے چینی باشندے کی گاڑی روک کر چابی نکال لی


لاہور کے مصروف علاقے لٹن روڈ پر ٹریفک وارڈن نعمت نے ایک چینی باشندے کی گاڑی روک لی۔۔ وارڈن نے گاڑی کی چابی نکال لی اور چالان کرنے پر اصرار کیا۔۔ چینی باشندے نے وارڈن کے رویے پر احتجاج کرتے ہوئے چابی واپس مانگی جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی, چینی باشندے کے مطابق اسے بلاوجہ روک کر بدتمیزی کی گئی۔۔ جبکہ وارڈن کا موقف تھا کہ اس نے غلط پارکنگ پر ایکشن لیا۔۔ معاملہ طول پکڑنے پر ٹریفک پولیس کے سینئر افسران بھی پہنچ گئے۔۔ بعد میں وارڈن نے اپنے رویے پر معافی مانگی جس کے بعد معاملہ نمٹ گیا

Most Popular