اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوبہ کا سلامتی کونسل میں اظہار خیال

 اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوبہ کا سلامتی کونسل میں اظہار خیال

اقوام متحدہ امن مشنوں کی موثر تعیناتی ، ہم آہنگ کارروائیاں یقینی بنانے کی ضرورت ہے ،ملیحہ لودھی دنیا کے شورش زدہ علاقوں میں امن مشنوں کی تعیناتیاں بھرپور وسائل کے ساتھ ہونی چاہئیںنیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوبہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشنوں کی موثر تعیناتی اور ان کی زمینی حقائق سے ہم آہنگ کارروائیاں یقینی بنانے کی ضرورت ہے ۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دنیا کے شورش زدہ علاقوں میں امن واستحکام برقرار رکھنے کے اہداف پورے کرنے کے لئے امن مشنوں کی تعیناتیاں بھرپور وسائل کے ساتھ ہونی چاہئیں

Most Popular