گوجرانوالہ میں دراز قد ،خو بصورت 230 کلو وز نی پہلوان بکرا لوگوں کی توجہ کا مرکز

گوجرانوالہ میں دراز قد ،خو بصورت 230 کلو وز نی پہلوان بکرا لوگوں کی توجہ کا مرکز

گوجرانوالہ میں دراز قد ،خو بصورت 230 کلو وز نی پہلوان بکرا لو گو ں کی تو جہ اور بچوں کی آنکھ کا تا را بن گیا ،ڈھول کی تھا پ پر بچوں نے بھنگڑے ڈال کر چن پہلو ان کی’’ انٹری ‘‘پر خو شیا ں منا تے ہو ئے’’ ویلیں‘‘ دیکر اس کی نظر اتا ری.سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے نا ز نخروں سے پا لے گئے سفید رنگ کے 230 کلو وزنی5 فٹ لمبے 4 فٹ قد کے چن پہلو ان کی رونما ئی پر خو شیا ں منا رہے ہیں.چن پہلو ان کی عمر 18 ماہ ہے جس کو اس کے مالک ذوالفقار میر نے عید الضحی پر قر با نی کیلئے بچوں کی طرح بڑے لا ڈ پیار سے پا لا ہے جس کی خوراک میں دودھ ،بادام ،دیسی گھی کے پراٹھے ،چا رہ ،لسی ،پھل شامل ہیں جبکہ دو خد متگا ر چن پہلوان کا دیسی گھی سے مسا ج کر نے کے علا وہ اس کی دیکھ بھال کی ڈیو ٹی پر ما مو ر ہیں . چن پہلوان کو دیکھنے کیلئے لو گوں کا تا نتا بندھا ہوا ہے ،اللہ کی راہ میں قربانی کیلئے تیار ہو نیوالے اس بکرے پرہر کو ئی صدقے واری جا رہا ہے

Most Popular