No Host Image ہالی وڈ کی خوف اور دہشت سے بھرپور فلم ” دی وومین ان بلیک ، دی اینجل آف ڈیتھ” کا پہلا ٹریلر جاری کرد یا گیا ہے

montage خوفناک مناظر سے بھرپور فلم ”دی وومین ان بلیک ، دی اینجل آف ڈیتھ” بچوں کے ایک ایسے گروہ کے گرد گھومتی ہے جنہیں دوسری جنگ عظیم کے دوران لندن سے نکال دیا جاتا ہے ،تب بچوں کا گروہ پناہ لینے کیلئے انتخاب کرتا ہے چالیس سالہ پرانے ایک ایسے گھر کا جہاں مافوق [...]

everyday
service پنجاب سیلز ٹیکس آن سروسزفورم کے زیراہتمام چیلنجز اور اپرچینوٹیز کے عنوان پر سیمینار منعقد ہوا مقررین کا کہناتھا کہ سول نافرمانی کا مرتکب اورسیل ٹیکس نہ دینے والا غدار وطن ہے

سیمینار کا مقصد عوام الناس میں حالیہ پنجاب سیلز ٹیکس کی منظوری کے بارےمیں شعور وآگاہی پیدا کرناتھا۔ سیمینار میں آئی ایف سی اور پنجاب حکومت کے درمیان معاہدہ طے پایا جس میں ورلڈ بینک پنجاب حکومت کو انسانی وسائل اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سپورٹ فراہم کرے گا تاکہ ٹیکس کے متعلق قوانین کا اطلاق [...]

everyday
sarfraz دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی بلے بازوں نےکینگروز باؤلرز کابھرکس نکال دیاوکٹ کیپر سرفراز احمد کی دھواں دار سینچری نےٹیم کی پوزیشن مستحکم کرد

دبئی ٹیسٹ کےدوسرے روز پاکستان نےاننگز کاآ غاز دو سو انیس رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے کیا، کپتان مصباح الحق محتاط انسٹھ رنز بنا کراسٹیو سمتھ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے،،اس کے بعد اسد شفیق کا ساتھ دینے کے لیے وکٹ کیپر سرفراز احمد کریز پر آئےدونوں بیٹسمیوں نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی [...]

everyday
fifa نے فٹ بال کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی ہےجرمنی پہلی پوزیشن پر براجمان ہے ۔ارجنٹائن کا نمبر دوسراکولمبیا چوتھی سے تیسری پوزیشن پر آ گیا ہےپرتگال نے بھی ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی ہے b

ورلڈ چیمپیئن جرمنی نئی رینکنگ میں سولہ سوانہتر پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ ارجنٹائن پندرہ سو پینسٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،،کولمبیا کہ پوائنٹس چودہ سو بیس جبکہ رینکنگ تین ہے،نئی رینکنگ میں سوئیٹزر لینڈ ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے اکیس درجے ترقی کے ساتھ پرتگال گیارہ سو پچھتر پوائنٹس حاصل کر [...]

everyday
tournamen سوئس سٹار راجر فیڈرر اور بلغاریہ کےگریگور دمیتروو نےبیسل انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالی فائی کرلیا

سوئزرلینڈ میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں عالمی نمبر دو فیڈرر کا مقابلہ لگزمبرگ کے گائلز ملر سے تھاجس میں سوئس سٹارنےصرف سینتالیس منٹ میں حریف کھلاڑی کوچھ دواورچھ ایک سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائیجہاں ان کا مقابلہ ازبک کھلاڑی ڈینس اسٹومن سے ہوگا دوسرے میچ میں جرمن حریف الیگزینڈر [...]

everyday
muharam لاہورمیں پولیس نےمحرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کےلیے اناسی علما کرام کی نظر بندی،زبان بندی اورشہرمیں داخلے پرپابندی لگادی

پولیس کےمطابق محرم الحرام کے دوران شہرمیں امن وامان کی صورت حال یقینی بنانے کےلیے پینتس علماکرام کی نظربندی،،،بتیس کی زبان بندی،،،جب کہ بارہ علما کرام کے شہرمیں داخلے پرپابندی کےاحکامات جاری کردیئے گئے ہیں،،،تاکہ محرم الحرام میں کسی بھی طرح کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے،،،پولیس ذرائع کے مطابق جن علما کرام پر [...]

everyday
dead متولی وکلید برادر خانہ کعبہ شیخ عبدالقادر الشیبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی

عرب ٹی وی کے مطابق کلید بردار خانہ کعبہ شیخ عبدالقادر الشیبی کئی ماہ سے علیل تھے، اور نیشل گارڈ ہسپتال مکہ المکرمہ میں زیر علاج تھے شیخ عبدالقادر کو جگر کا عارضہ لاحق تھا وہ خانہ کعبہ کے گیٹ کے محافظ اس کے غسل کے فرائض انجام دے چکے ہیں، شیخ عبدالقادر الشیبی کی [...]

everyday
sindh سندھ کی تقسیم سےمتعلق بیانات کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی کال پرمختلف شہروں میں ہڑتال کی جا رہی ہےجس سے لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا بھی کرنا پڑرہاہے

ایم کیوایم کی جانب سے سندھ میں نئے صوبوں کےقیام کے خلاف عوامی تحریک کی کال پر شکار پورمیں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی شہر میں ڈک بازارمینا بازار اور شاہی بازار سمیت تمام کاروباری مراکز بند رہےجب کہ ٹریفک بھی معطل ہونےسے لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا،نواب شاہ میں بھی ہڑتال کےباعث کاروباری سرگرمیاں [...]

everyday
nusrat bhutto مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی والدہ نصرت بھٹو کی تیسری برسی آج ملک بھر میں منائی جارہی ہے،،، اس سلسلے میں مرکزی، صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل سطح پر تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جن میں مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور اجتماعی دعائیں کی جائینگیسابق صدر آصف [...]

everyday
bilaal پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے لیے ہر سیاسی پارٹی سے بات کرنے کو تیار ہیںہم خوشحال اور مضبوط پاکستان چاہتےہیں

نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ایم کیوایم سےجمہوریت اور قانون سازی کیلیے اتحاد کیا تھا، آج بھی جمہوریت کے لیے ہرسیاسی پارٹی سے بات کرنے کو تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی بھی طاقت کا استعمال کرسکتی ہے لیکن انہیں اقتدار [...]

everyday
Most ViewedMost Discussed
  1. سپریم کورٹ نے حکومت کو او جی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دے دی0
  2. وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا0
  3. عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ مقصد انقلاب سے پیچھے نہیں ہٹیں گےکمانڈرنے حکمت عملی تبدیل کی ، محاذ بدلا ہے، ساری دنیا کا سرمایہ جمع کرلیں جوتےکاسودانہیں کرسکتےضمیرتوبڑی دور کی بات ہے، عمران خان اورہمارےدرمیان کوئی اختلاف نہیں، اگرکوئی ہمارےپیچھےہوتاتو سات دن میں نوازشریف کاکام ہوجاتا،0
  4. ہزارہ صوبہ تحریک کے رہنما باباحیدرزمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سب کچھ ہے صرف دیانت اور امانت نہیں ہےسالہاسال سےعام آدمی کوانصاف نہیں مل سکا0
  5. حکومت کی جانب سے سابق صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ کوگورنرپنجاب بنائے جانے کاامکان ہے ،،جبکہ گورنرپنجاب چوہدری سرورکووفاق میں اہم ذمہ داری دی جا سکتی ہے۔۔0
  1. ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم فاسٹ اینڈ فیورس سکس کا ٹریلیر ریلیز کردیا گیا فلم رواں برس مئی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ - 18,966
  2. الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے - 14,093
  3. تحریک انصاف کا جلسہ مینار پاکستان میں جاری ۔ عمران خان سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے،کارکنوں میں خاصاجوش وخروش پایاجاتا ہے - 11,343
  4. مولانا فضل الرحمن پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سب سے بڑے منافق ہیں،سونامی نواز زرداری دوغلا کردار گٹھ جوڑ کے باعث آئے گا۔ عمران خان - 8,995
  5. نادرا کا نادر کارنامہ، سیالکوٹ کے محنت کش محمد نذیر کو عورت بنا دیا۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں بلکہ نامعلوم خاتون کو اسکا شوہربھی بنا ڈالا۔ - 8,857
Most ViewedMost Discussed
  1. Indian Daimond Trader Give’s Amazing Gifts To Employee’s On Diwali 22 October 20140
  2. New Movie Big Eye’s First Trialer 22 October 20140
  3. Waqtnews Headlines 05:00 PM 23 October 20140
  4. Karachi Stock Exchange News Package 22 October 20140
  5. Waqtnews Headlines 01:00 PM 22 October 20140
  1. Waqtnews Headlines 03:00 PM 18 July 2014 - 13,348
  2. Waqtnews Headlines 05:00 PM 17 September 2012 - 6,875
  3. MQM Leader Dr Imran Farooq Killed Case In London 26 August 2011 - 5,153
  4. Dr.Tahir Qadri’s Press Conference 18 July 2014 - 4,932
  5. Nato Killed Haqqani Network Commander 05 October 2011 - 4,537
Recent Comments
Featured Video
Archives
Distribution
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206
UAN: 0092-42-111-123-540

Email us at
distribution@waqtnews.tv
info@waqtnews.tv
Contact Us
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206

info@waqtnews.tv
UAN: 0092-42-111-123-540
About Us
WAQT is a proud new member of the Nawa-i-Waqt group. Editorially independent and backed by the largest news correspondent network in Pakistan, WAQT and its journalists are the flag bearers of a free press and media in Pakistan.
Follow Us
Copyright © 2011 Nawaiwaqt Group of News Papers. All rights reserved.