ٹیسٹ کا دوسرا دن انگلینڈ کے نام رہا

 ٹیسٹ کا دوسرا دن انگلینڈ کے نام رہا

، انگلینڈ کی ٹیم 362 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی،،انگلش وکٹ کیپر بلے باز جونی بئیر 99 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے،،جنوبی افریقہ کی جانب سے رباڈا نے چار وکٹیں حاصل کیں،، میزبان ٹیم کھانے کے وقفے سے پہلے تین سو باسٹھ رنز بنا کر آوٹ ہو گئی،، میچ اب دلچسپ موڑ پر آچکا ہے،، 

Most Popular