ریو اولمپکس میں منہال سہیل ویمنز دس میٹر ایئر رائفل کے کوالی فائنگ راؤنڈ میں ہی باہر

ریو اولمپکس میں منہال سہیل ویمنز دس میٹر ایئر رائفل کے کوالی فائنگ راؤنڈ میں ہی باہر

میگا ایونٹ کے دس میٹر ایئر رائفل شوٹنگ کے کوالی فائنگ راؤنڈ میں اکاون شوٹرز نے حصہ لیا،،پاکستانی کھلاڑی منہال سہیل چار سو تیرہ اعشایہ دو پوائنٹس حاصل کرکے اٹھائسویں نمبر پر رہیں ۔۔اس مرحلے میں ٹاپ الیون پوزیشنز حاصل کرنے والی شوٹرز نے فائنل راؤنڈ میں جگہ بنائی جس میں امریکا کی ورجینا تھریشر نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ چینی کھلاڑی نے چاندی اور کانسی کا تمغہ جیتا ۔۔

Most Popular