یورپی فٹ بال چیمپیئن شپ کے سنسنسی خیز مقابلے ہوئے ختم
یورپی فٹ بال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل ہالیند نے جیت لیا ،، ہالینڈ نے ڈنمارک کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا کر پہلی مرتبہ خواتین کی یورپی فٹ بال چیمپئن شپ جیت لی ہے، چیمپئن شپ کا فائنل ہالینڈ کے شر اینشیڈے میں کھیلا گی
ہاف ٹائم تک دونوں ٹیموں نے دو دو گول کیے تھے اور میچ برابر تھا،، لیکن دوسرے ہاف میں میزبان ملک کی خواتین کی قومی ٹیم نے ڈنمارک کے خلاف دو اور گول کر دیئے اور یوں پہلی مرتبہ یورپی ویمن فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔