لاہورمیں پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی
تقریب میں قومی کرکٹرز نے انٹری دی تو وہیں بنگلادیش اور نیپال کی ٹیموں کا بھی ہیروز جیسا استقبال ہوا اسپیشل بچوں نے بھی اپنے منفرد انداز سے تقریب میں رنگ بھر دیئے صوفی موسیقی پر دھمال پرفارمنس نے حاضرین کے دل موہ لئے-لاہور اور عجمان میں بیک وقت جاری تقریب کو ویڈیو لنک کے ذریعے انٹر لنک بھی کیا گیا تھا۔