امریکی باکسر فلوئیڈ مے ویدر اب باسکٹ بال کے میدان میں قسمت آزمائیں گے،

امریکی باکسر فلوئیڈ مے ویدر اب باسکٹ بال کے میدان میں قسمت آزمائیں گے،

فلوئیڈ مے ویدر باکسنگ رنگ کے بعد اب دیگر کھیلوں میں بھی قسمت آزمائیں گے،، معروف باکسٹ بال سٹار میجک جانسن سے ملاقات کے بعد مے ویدر نے این بی اے کی ٹیم خریدنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ،، میجک جانسن امریکی باسکٹ بال ٹیم کے صدر بھی ہیں ،، جن سے ملاقات کے بعد مے ویدر اب باکسنگ چھوڑ کر باسکٹ بال میں دلچسپی لینے لگے ہیں ،، مے ویدر نے آخری لڑائی دو سال قبل لڑی تھی ،، تاہم اب وہ یو ایف سی سٹار کیساتھ کیرئیر کی آخری فائٹ کا سوچ رہے ہیں ،

Most Popular