آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست پاکستان کی رینکنگ پر بجلی بن کر گری

آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست پاکستان کی رینکنگ پر بجلی بن کر گری


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کردی گئی ،،آسٹریلیا سے وائٹ واش کی ہزیمت کا سامنا کرنے والی پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے ،،تازہ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے پانچ ریٹنگ پوائنٹس کم ہوئے ہیں اور وہ تیسرے سے پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے ۔۔۔درجہ بندی کے مطابق بھارت ایک سو بیس پوائنٹس کیساتھ بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہے ،،،آسٹریلیا دوسرے ،جنوبی افریقہ تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے ،،،،،اس کے علاوہ نیوزی لینڈ چھٹے ،سری لنکا ساتویں اور ویسٹ انڈیز آٹھویں نمبر پر ہے

Most Popular