نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پاکستان کرکٹ بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا

 نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پاکستان کرکٹ بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پاکستان کرکٹ بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں چئیرمین پی سی بی کا انتخاب عمل میں لایا گیا، نجم سیٹھی کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں تھا، پی سی بی حکام کے مطابق نجم سیٹھی کے چئیرمین منتخب ہونے کے بعد نجم سیٹھی نے باضابطہ طور پر زمہ داریاں سنبھال لی ہیں، انہوں نے گورننگ بورڈ کے اجلاس کی صدارت بھی کی، نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ چئیرمین پی سی بی منتخب کرنے پر بورڈ آف گورنرز کے مشکور ہیں جس اعتماد کا اظہار کیا گیا اس پر پور ا اتریں گے، پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہو گا

Most Popular