چیئرمین پی سی بی نے ایشیا کپ اورT20 ورلڈ کپ کے قومی اسکواڈ کی منظوری دے دی

چیئرمین پی سی بی نے ایشیا کپ اورT20 ورلڈ کپ کے قومی اسکواڈ کی منظوری دے دی

چیئر مین پی سی بی نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لئے قومی سکواڈ کی منظوری دے دی ،اوپنر احمد شہزاد کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ،، ڈومیسٹک میں شاندار کارکردگی دکھانے پر خرم منظور کو میگاایونٹ کے لئے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ،،پاکستان سپر لیگ میں شاندار انٹری دینے والے آل راؤنڈر محمد نواز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیفٹ آرم میڈیم پیسر رومان رئیس بھی پاکستانی سکواڈ کا حصہ ہونگے ، محمد عامر ساڑھے پانچ سال بعد دونوں ایونٹس میں شرکت کرینگے ،،ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لئے پاکستانی سکواڈ میں میں شاہد آفریدی ،محمد حفیظ ،شعیب ملک ،عمر اکمل ،سرفراز احمد،عماد وسیم ٹیم میں شامل ہیں،،،،، وہاب ریاض ،محمد عامر،رومان رئیس ،بابر اعظم ،محمد نواز،افتخار احمد ،خرم منظور اور محمد عرفان ٹیم میں شامل ہیں

Most Popular