جنید خان فاسٹ باؤلر محمد عرفان کی جگہ ٹیم میں شامل

جنید خان فاسٹ باؤلر محمد عرفان کی جگہ ٹیم میں شامل

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے جنید خان قومی ٹیم میں شامل جنید خان کو فاسٹ باؤلر محمد عرفان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہےمحمد عرفان والدہ کی وفات کے باعث آسٹریلیا سے وطن واپس آ گئے ہیںچیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کے بعد جنید کو ٹیم میں شامل کیاجنید خان13جنوری کوآسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میچ کھیلں گے

Most Popular