آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

 آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں،، آج دو مقابلے ہونگے پہلے میچ میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ،، جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین مد مقابل ہونگی ،، جس کے بعد فاتح ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لیں گی ،،کل کے ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا تھا،، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور 144 رنز پر ڈھیر ہوگئی،جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ہدف 15اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔

Most Popular