ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں راجر فیڈرر اور نوواک جووکوچ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی،

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں راجر فیڈرر اور نوواک جووکوچ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی،

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں سوئس اسٹار راجر فیڈرر کا مقابلہ جرمن کھلاڑی میشا ویرف سے ہوا،، سابق عالمی چیمپئن نے اسٹریٹ سیٹس میں فتح سمیٹتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کی،،سب اسٹار نوواک جوکووچ نے چھ چار، چھ ایک اور سات چھ سے کامیابی حاصل کی،، خواتین کے مقابلوں میں جرمن اسٹار انجلیک کربر کا مقابلہ امریکی کھلاڑی شیلبی روجرز سے ہوا،، جرمن کھلاڑی نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ 

Most Popular