ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس میں سنسنی خیز مقابلے جاری
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں،، اونچے نیچے پہاڑی راستوں پر رائیڈرز کا ہوا سخت امتحان، آٹھویں مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان ملک کے لیلیان نے فتح اپنے نام کر لی،، آٹھویں مرحلے میں دوسری پوزیشن نیدرلینڈز کے رابرٹ گیسنک جبکہ تیسری فرانس کے گیوم مارتن نے حاصل کی،ریس میں مجموعی برتری کے ساتھ دفاعی چیمپئن کرس فروم کا ییلو جرسی پر قبضہ برقرار ہے۔