عالمی فٹبال الیون آج دل والوں کے شہر میں اپنا رنگ جمائے گی،

عالمی فٹبال الیون آج دل والوں کے شہر میں اپنا رنگ جمائے گی،

عالمی فٹبالرز دل والوں کے شہر میں،،، فٹبال کا میلہ سج گیا،،، فورسٹرس سٹیڈیم کو آنے والے تمام راستوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں،، شہریوں کو قومی شناختی کارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے،،، جبکہ مکمل تلاشی کے بعد سٹیڈیم میں جانے کی اجازت ہو گی،،، سٹیڈیم کے گیٹ دو بجے کھولے جائیں گے، شائقین کو شٹل سروس کے ذریعے فٹبال سٹیڈیم تک پہنچایا جائے گا۔۔۔لیژر لیگز فٹ بال کی دو میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں رونالڈینہوسیون نے ریان گگز کی ٹیم کو 1-2سے شکست دی،، میچ کا پہلا ہاف ایک ایک سے برابر رہا تاہم دوسرے ہاف میں رونالڈینہو سیون نے مزید ایک گول کر کے فتح اپنے نام کیرونالڈینہو سیون اور گگز سیون کی ٹیموں میں غیر ملکی اسٹار فٹ بالرز رابرٹ پائرز، لوئس بائومورٹے، نیکولس اینلکا، ڈیوڈ جیمز، جارج بوٹنگ شامل ہیں

Most Popular