محمد عامر کی جگہ ایک اور خطرناک بولر کھیلیں گے۔

 محمد عامر کی جگہ ایک اور خطرناک بولر کھیلیں گے۔

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے ان فٹ محمد عامر کی جگہ فاسٹ باولر عثمان خان شنواری کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا، چیف سلیکٹر انضمام الحق نے باضابطہ طور پرعثمان خان کی شمولیت اعلان کیا، فاسٹ باؤلرمحمد عامر کے متبادل کے طور پر عثمان شنواری اور عامر یامین کے نام زیر غور آئے لیکن چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عثمان خان کا نام فائنل کیا، خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ عثمان خان شنواری چار ٹی ٹونٹی انٹر نیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں.

Most Popular