لندن اسٹیڈیم میں 4 سے13 اگست تک جاری رہنے والی لیگ کا چھٹا روز

 لندن اسٹیڈیم میں 4 سے13 اگست تک جاری رہنے والی لیگ کا چھٹا روز

لندن اسٹیڈیم میں چار سے تیرہ اگست تک جاری رہنے والی لیگ کے چھٹے روزمیں خواتین کی 400 میٹر دوڑ سنسنی خیز مقابلے کے بعد۔ امریکن ایتیھلیٹس فیلیس فرانسیس کے نام رہی فیلیس نے مقررہ فاصلہ 49 اعشارئیہ نو پانچ سیکنڈز میں طے کر کے گولڈ میڈل پر قبضہ جمایا۔جبکہ مردوں کی چار سو میٹر رکاوٹوں والی دوڑمیں ناروے کے کارسٹن نے اڑتالیس اعشارئیہ تین پانچ سیکنڈز کے وقت سے جیت حاصل کی۔

Most Popular