بھارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹریلین آل راؤنڈر ڈین جونز نے انٹرنیشنل ٹیموں کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار کو منافقت قرار دے دیا

بھارت میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  سابق آسٹریلین آل راؤنڈر ڈین جونز نے انٹرنیشنل ٹیموں کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار کو منافقت قرار دے دیا

بھارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹریلین آل راؤنڈر ڈین جونز نے انٹرنیشنل ٹیموں کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار کو منافقت قرار دے دیا ۔دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ سمیت دنیا بھر میں حملے ہو رہے ہیں لیکن ٹیمیں سیکیورٹی کو بنیاد بنا کر پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر رہی ہیں جو کہ خوش آئند نہیں ہے۔کہ بھارتی ٹیم اس وقت عالمی نمبر ایک ضرور ہے لیکن میرا ماننا ہے کہ کرکٹ میں نمبر ایک ٹیم نام کی کوئی چیز موجود نہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا سامنا کیے بغیر عالمی نمبر ایک بنی ہے اور مجھے دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز دیکھ کر خوشی ہو گی۔

Most Popular