بارسلونا اور ویلا ریال کے درمیان میچ سنسنی خیز کھیل کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہوگیا

بارسلونا اور ویلا ریال کے درمیان میچ سنسنی خیز کھیل کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہوگیا

ویلا ریال میں کھیلے جانے والے میچ میں ہوم سائیڈ اور بارسلونا میں ہوا زوروں کا مقابلہ نیکولا سینسون نے انچاسویں منٹ میں ویلا ریال کی جانب سے گول داغا مقررہ وقت ختم ہونے سے قبل لیونل میسی نے لاجواب فری کک کے ذریعے مقابلہ ایک ایک سے برابر کردیا ،کھیل کے دوران ویلا ریال کے جاؤم کوسٹا کو ریڈ کارڈ دکھاکر اگلے میچ سے باہر کردیا گیا ،پوائنٹس ٹیبل پر بارسلونا تیسرے اور ویلا ریال پانچویں پوزیشن پر موجود ہے ،

Most Popular