پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو فری کک کے ماسٹر اور بہترین سکیمر ہیں

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو  فری کک کے ماسٹر اور بہترین سکیمر ہیں

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو فری کک کے ماسٹر اور بہترین سکیمر ہیں تو فرانس کے گریز میں بھی کسی سے کم نہیں ،،رونالڈو نے اب تک ایونٹ میں چار گول کیے ہیں جبکہ گریز مین چھہ گولز کے ساتھ ٹاپ سکورر ہیں ،،رونالڈو نے ویلز کیخلاف اییک گول کیا جبکہ دوسرا کروایا تھا گریز مین نے فیورٹ جرمنی کیخلاف ٹورنامنٹ کی تیز ترین پنلٹی کک ماری تھی ،،گریز مین ہی نے جرمنی کیخلاف دوسرا گول کیا اور اپنی ٹیم کو دو صفر سے کامیابی دلادی آج کا فائنل در حقیقت گریز مین اور رونالڈو کا مقابلہ ہے دونوں میں سے جس کا پلڑہ بھاری رہا اس کی ٹیم ٹائٹل اپنے نام کر سکتی ہے

Most Popular