پی ایس ایل میں سب کا دل جیتنے والے معروف ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیرن سیمی نے پشتو ٹوئٹ کے بعد اپنے مداحوں کیلئے ویڈیو پیغام بھی جاری کر کے سب کے دل جیت لیے
پی ایس ایل تھری کےڈرافٹ سے قبل ہی لیگ میں شامل کھلاڑیوں کا جوش و خروش بڑھنے لگا اور غیر ملکی کھلاڑی بھی سپر لیگ کھیلنے کیلئے پرجوش نظر آ رہے ہیں،،
پی ایس ایل چیمپیئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پہلے پشتو میں ٹوئٹ کرکے مداحوں کا دل جیتا اور اب انہوں نے فینز کا جوش بڑھانے کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کردیا،پشاورزلمی کے فاسٹ باؤلر کرس جورڈن بھی پیچھے نہ رہے اور انہوں نے بھی زلمی کے شائقین کیلئے پشتو زبان میں ٹوئٹ کردی،،
سے شکوہ بھی کیا وہ انہیں بھول گئے ہیں،، لیکن اب سب پی ایس ایل تھری کیلئے تیارہوجائیں اور اس بار وہ پشاور ضرور آئیں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کے ڈرافٹس کا انعقاد 12 نومبر کو ہو گا،،