ٹینس کی دنیا میں مونٹیرول ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں

 ٹینس کی دنیا میں مونٹیرول ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں

ٹینس کی دنیا میں مونٹیرول ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ،، ٹاپ سیڈیڈ رائفل نڈال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ،، جہاں انکا مقابلہ کینیڈا کے جوان عمر کھلاڑی ڈینس شپاولو سے تھا ،، ڈینس شپاولو نے مایہ ناز کھلاڑی کو جیتنے کا کوئی موقع نہ دیا  مقابلہ نہایت دلچسپ رہا ، جہاں کینڈین جوان عمر کھلاڑی ڈینس نے نڈال کو تین چھ،، چھ چار اور سات چھ سے شکست دے دی،، اور مداح کینڈین سٹار کو داد دینے پر مجبور ہو گئے ،

Most Popular