فرانسیسی ڈرائیورسبیسچئن لوئب نے ڈاکار ریلی کا آٹھواں مرحلہ جیت کر پھر سےاوور آل لیڈ حاصل کرلی

فرانسیسی ڈرائیورسبیسچئن لوئب نے ڈاکار ریلی کا آٹھواں مرحلہ جیت کر پھر سےاوور آل لیڈ حاصل کرلی

بولیویا میں جاری ریلی کا آٹھواں مرحلہ چار سو انیس کلومیٹر پر محیط تھا ،سبیسچیئن لوئب نے چار گھنٹے ،گیارہ منٹ اور دو سیکنڈز میں فاصلہ طے کرکے مجموعی برتری حاصل کرلی ،لیڈر بورڈ پر سٹیفان پیٹر ہینزل دوسرے اور سیرل ڈیسپریس تیسرے نمبر پر موجود ہیں، بائیک کیٹگری میں ہوان بریڈا اسٹیج کے فاتح قرار پائے تاہم برطانوی رائیڈر سیم سندر لینڈ کی اوور آل لیڈ برقرار ہے

Most Popular