سابق اولمپئین طاہرزمان کو دو سال کے لئےپاکستان ہاکی کا کنسلٹنٹ کوچ مقررکردیا گیا ہے

سابق اولمپئین طاہرزمان کو دو سال کے لئےپاکستان ہاکی کا کنسلٹنٹ کوچ مقررکردیا گیا ہے

سابق اولمپئین طاہر زمان نے بدھ کے روزپاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا اور سیکرٹری آصف باجوہ کے ساتھ ملاقات کی جس میں ہاکی کی بہتری کے لئیے اہم معاملات کو حتمی شکل دی گئی۔ اس دوران طاہر زمان کو قومی کھیل کی ترقی اور فروغ کے لئیے آئندہ دو سال تک کنسلٹنٹ کوچ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ طاہر زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لئے ان کی خدمات حاضر ہیں۔ہاکی کی بہتری کے لئے ضروری ہے کہ پیشہ ورانہ امورمیں مداخلت نہ کی جائے اورآزادی سے کام کرنے دیا جائے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular