بھارتی عوام نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی نہ چھوڑا، میچ ہارنے پر بس پر پتھر دے مارا

بھارتی عوام نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی نہ چھوڑا، میچ ہارنے پر بس پر پتھر دے مارا

بھارت میں غیرملکی کھلاڑی بھی غیر محفوظ ہوگئے،بھارتیوں کوہاربرداشت نہ ہوئی اور مہمان ٹیم پرہی غصہ اتاردیا، بھارتی عوام نے آسٹریلوی ٹیم کی بس پرپتھراؤ کردیا، شائقین کے بس پرپتھراؤ سےآسٹریلوی ٹیم کی بس کاشیشہ ٹوٹ گیا، آسٹریلوی ٹیم بھارت سے میچ جیتنےکے بعدہوٹل واپس جارہی تھی، آسٹریلوی کرکٹر فنچ نے پتھراوؤ کے بعد ٹویٹر پر تصویر جاری کی، ان کا کہنا تھا کہ بس پر پتھراؤ سےکھلاڑی خوف زدہ ہوگئے دوسری جانب بھارتی حکومت نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے

Most Popular