سپین کے رافیل نڈال نے یو ایس اوپن میں فتح حاصل کرلی

سپین کے رافیل نڈال نے یو ایس اوپن میں فتح حاصل کرلی

نیویارک کے فلشنگ میڈوز میں اتوار کو ہونے والے فائنل میں 31 سالہ نڈال نے تین سیٹس میں 6-3، 6-3 اور 6-4 سے کامیابی حاصل کی رافیل نڈال نے تیسری دفعہ امریکی اوپن چیمپئن شپ جیتی ہے اور یہ ان کا مجموعی طور پر 16واں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کے معاملے میں اب صرف سوئزرلینڈ کے راجر فیڈرر ہی ان سے آگے ہیں۔ فیڈرر نے 19 گرینڈ سلم ٹائٹل جیت رکھے ہیں۔سپین کے سٹار کھلاڑی نڈال کے پاس اب دس فرنچ اوپن، تین یوایس اوپن، دو ومبلڈن اور ایک آسٹریلین اوپن ٹائٹلز ہیں رافیل نڈال نے رواں سال جون میں فرنچ اوپن میں بھی جیت حاصل کی تھی۔ا

Most Popular