عالمی چیمپئن جورج لورینزو ساتویں لیپ میں آؤٹ

 عالمی چیمپئن جورج لورینزو ساتویں لیپ میں آؤٹ

اٹلی میں موٹر سائیکل ریس، گیلے ٹریک پر رائیڈرز کی قلابازیوں سے ریس سنسنی خیز، اسپین کے مارک مارکوئز نے فتح سمیٹ لی۔

اٹلی کے گیلے ٹریک پر موٹو جی پی ریس میں دنیا بھر کے رائیڈرز شدید مشکل میں پھنس گئے،،،کوئی آگے نکلنے کوشش کرتا رہاتو کوئی جیتنے کے جوش میں ٹریک پر ڈگمگا گیا،،کئی بے قابو بائیک رائیڈرز پھسلن کا شکار ہوئے۔ اسپین کے مارک مارکوئز سب سے پہلے وکٹری سٹینڈ پر پہنچے اور فتح اپنے نام کی جبکہ تین بار عالمی چیمپئن جورج لورینزو ساتویں لیپ میں آؤٹ ہو گئے،،

Most Popular