فرانس سالانہ ریس کا آغاز: کتے اپنے مالکان کے ہمراہ 670 کلومیٹر کا فاصلہ طے کریں گے۔

فرانس سالانہ ریس کا آغاز: کتے اپنے مالکان کے ہمراہ 670 کلومیٹر کا فاصلہ طے کریں گے۔

فرانس کے برفیلے پہاڑی علاقے لا گرانڈ اوڈیسے میں ڈاگ سلیڈ ڈاگ ریس کا آغاز ہو گیا، ریس میں دنیا بھر سے پانچ سو پالتو کتے حصہ لے ر ہے ہیں جو برف پر گاڑیاں گھسیٹ کر اپنے مالکوں کو اول اور دوم کہلوانے کا حقدار ٹھہرائے گا۔ کتے اپنے مالکان کے ہمراہ برفیلے راستوں پر چھ سو ستر کلومیٹر کا فاصلہ طے کریں گے، یہ فاصلہ دس دن میں طے کرنا ہو گا، ریس کے افتتاحی روز مالکان سمیت کئی شائقین نے شدید سردی کے باوجود شرکت کی۔

Most Popular