بنگلا دیش پریمئر لیگ میں بوم بوم آفریدی کا جادو چل پڑا،

 بنگلا دیش پریمئر لیگ میں بوم بوم آفریدی کا جادو چل پڑا،

بنگلا دیش پریمئر لیگ میں بوم بوم آفریدی کا جادوچل پڑا،، گزشتہ روز میچ میں آفریدی نے ڈھاکا ڈائنا مائٹس کی جانب سے کھیلتے ہوئے سلہٹ سکسرز کے خلاف شانداری کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پہلے 12رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،، سلہٹ سکسرز نے 9 وکٹ کے نقصان پر 101 رنز بناسکی، جس کے تعاقب میں شاہد آفریدی نے کھل کر اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھائے اور صرف 17 گیندوں پر 37رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں 5 چھکے اور ایک چوکا شامل تھا۔ آفریدی کی آل رائونڈر پرفارمنس کی بدولت ڈھاکا ڈائنا مائٹس نے میچ 8وکٹ سے جیت لیا، اور آفریدی نے سب کے دل جیت لیے ،،

Most Popular