ابوظہبی میں نیٹ پریکٹس کے دوران لیگ سپنر یاسر شاہ کا پاؤں رپٹ گیا

ابوظہبی میں نیٹ پریکٹس کے دوران لیگ سپنر یاسر شاہ کا پاؤں رپٹ گیا

اس سے قبل پاکستانی اوپنر اظہر علی بھی ان فٹ ہو چکے ہیں ،،ا ن کے پیر میں تکلیف ہے اور وہ کل شروع ہونیوالے میچ میں شرکت نہیں کرینگے ،،اظہر علی کی جگہ ان فارم شعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ کیا گیا ہے جو پانچ برس بعد کسی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے ،،ادھر پاکستان ٹیم لیگ سپنر یاسر شاہ پر تکیہ کیے بیٹھی ہے کیونکہ روایتی اور تاریخی طور پر گورے لیگ سپنر کو اچھا نہیں کھیلتے، ا

Most Popular