فیفا فٹبال ورلڈ کپ دوہزار اٹھارہ امریکیوں کے لئے پھیکا ثابت ہوگا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ دوہزار اٹھارہ امریکیوں کے لئے پھیکا ثابت ہوگا

ورلڈ کپ کوالیفائینگ رائونڈ میں امریکا کا سامنا ٹرینیڈا ڈا ینڈ ٹوباگو سے ہوا،گزشتہ ہفتے پانامہ کو شکست دینے والی امریکی ٹیم میچ میں کامیابی کے لئے کافی پراعتماد تھی ،لیکن گرائونڈ میں نتیجہ بالکل مختلف نکلاامریکی فٹبال ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 1گول سے شکست دوچار ہونا پڑا ،یہ 1986ء کے پہلی مرتبہ ٹیم امریکا ورلڈ کپ فٹبال سے باہر ہوگئی ہے،،امریکی کوچ بروس ایرینا شکست کے بعد خاصے افسردہ نظر آئے ،اور میچ ہارنے کی ذمہ داری قبول کرلی

Most Popular