شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، چھکوں کی جھڑی لگنے کو ہے تیار

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، چھکوں کی جھڑی لگنے کو ہے تیار

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہونے کو ہے، ہانگ کانگ میں چھکوں کی جھڑی لگنے کو ہے تیار، ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ اسی ماہ چھبیس اکتوبر سے شروع ہوگا جو انتیس اکتوبر تک جاری رہے گا، پاکستان ٹیم سہیل تنویر کی قیادت میں میدان میں اترے گی، ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں قومی ٹیم تشکیل دی گئی، سات رکنی ٹیم میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں سہیل خان، جاہد علی، محمد سمیع، انور علی، حماد اعظم اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔ ریزور پلیئرز میں بلاول بھٹی اور محمد عرفان جونیئر کو رکھا گیا ہے۔

Most Popular