خاتون امپائر کو کیوں چھیڑا؟۔ اب ہزاروں ڈالر کا جرمانہ ادا کرو۔
فابیو فوگنینی کو 2گرینڈ سلم ایونٹس کیلیے بھی معطل کرنے کی وارننگ دی گئی ہے، واقعے پر فوگنینی کو یوایس اوپن سے باہر کرتے ہوئے 24 ہزار ڈالر جرمانہ بھی عائدکیاگیا،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مستقبل میں ان کا رویہ بہتر رہا توجرمانے کی آدھی رقم معاف ہوسکتی ہے،یہ فیصلہ گرینڈ سلم بورڈ نے سنایا،تاہم اعلامیے میں کہاگیا کہ فوگنینی نے فیصلہ تسلیم کرلیا ہےاور وہ اس کیخلاف اپیل نہیں کریں گے۔