فاسٹ بالر محمد عامر بیٹی کے باپ بن گئے

 فاسٹ بالر محمد عامر بیٹی کے باپ بن گئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بالر محمد عامر بیٹی کے باپ بن گئے،، سوشل میڈیا پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے کہا ہے کہ شکرالحمداللہ ، اللہ نے رحمت سے نوازاہے،اس کے ساتھ ہی کرکٹر محمد عامر نے بیٹی کی تصویرٹویٹر پر ڈال دی،واضح رہے کہ قومی کرکٹر محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف پہلے میچ میں حصہ نہیں لیں گے لیکن دوسرے میچ میں وہ ٹیم کاحصہ ہوں گے۔

Most Popular