ساکر لیجنڈ میراڈونا نے کئی سالوں بعد میدان میں اتر کر سب کو حیران کر ڈالا

ساکر لیجنڈ میراڈونا نے کئی سالوں بعد میدان میں اتر کر سب کو حیران کر ڈالا

امن کیلئے اٹلی میں پوپ فراننس کی جانب سے لیجنڈری فٹبالرز کا دوستانہ فٹبال میچ کرایا گیا ،، ارجنٹائن بلیو اور وائٹس کی ٹیم میں کھیلے گئے میچ میں کئی سپر سٹارز نے شرکت کی ، تاہم اس میچ کی سب سے دلچسپ انٹری لیجڈری فٹبالر میراڈونا کی تھی ، جو کئی سال بعد میدان میں خود اترے۔ میچ کا امن اس وقت داؤ پر لگ گیا ، جب ہاف ٹائم کے دوران میراڈونا اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے اور اپنے ہی ملک کے کھلاڑی سے گرما گرمی کر بیٹھے  تاہم سیکیورٹی اہلکار میراڈونا کو وہاں سے لے گئے میچ رونالڈینو ،، زیمبروٹا ،، کینوٹ ،، سمیت کئی لیجنڈری فٹبالرزنے کھیلا ،، جن کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد آ پہنچی ، تاہم میراڈونا کی ٹیم چار تین سے یہ میچ ہار گئی ،

Most Popular