قومی فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی شہلیلہ بلوچ کراچی میں کار حادثے میں جاں بحق ہوگئیں

قومی فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی شہلیلہ بلوچ کراچی میں کار حادثے میں جاں بحق ہوگئیں

شہلیلہ بلوچ کی کار کو حادثہ ڈیفنس میں سی ویو کے قریب پیش آیا،،جس میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں،خاندانی ذرائع نے بھی پاکستان ویمن فٹ بال کی کھلاڑی شہلیلہ بلوچ کی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے شہلیلہ بلوچ بلوچستان یونائیٹڈ کی کپتان بھی رہ چکی ہیں، اور ان کا شمار باصلاحیت کھلاڑیوں میں ہوتاتھا،،امکان ہے،،کہ ان کی میت بلوچستان لے جائی جائے گی

Most Popular